نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
مائکل فلین نے ایران کی جانب سے میزائل تجربے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ایران کا میزائل تجربہ اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کی قرارداد نمبر 2231 کی خلاف ورزی ہے۔ ٹرمپ کے قومی سیکورٹی کے مشیر نے کہا کہ ایران کی جانب سے میزائل کے تجربے کے بعد امریکی حکومت، آج سے ہی ایران پر نظر رکھے گی۔ ان کا دعوی ...
مائکل فلین کی ٹیلیفونی گفتگو سے متعلق رپورٹوں کا جائزہ لیا جائے گا۔
اسپوتنک نے رپورٹ دی ہے کہ 20 جنوری ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب سے پہلے روسی سفیر سے فلین کی ٹیلیفونی گفتگو سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا فلین نے اس قانون کی خلاف ورزی کی ہے جو امریکا کے عام شہری کو اس ملک کے ساتھ تعاون کسے ر ...
مائکل فلین نے ایران کی جانب سے میزائل تجربہ انجام نہ دینے کے لئے تہران کو وارننگ دینے سے حوالے سے ٹیلرسن سے کوئی مشورہ نہیں کیا تھا۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایسے ثبوت موجود ہیں جن سے پتا چلتا ہے کہ جنوری میں ٹرمپ اور جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے کی ملاقات میں جو شمالی کوریا کی جانب سے میزائل تجرب ...